Be the first to review “اشاریہ ’’قومی زبان‘‘ باباے اردو مولوی عبدالحق کے حوالے سے” Cancel reply
View cart “انتخابِ کلامِ میر” has been added to your cart.
Back to products
Next product
اگست ۲۰۲۲ء ₨150.00
اشاریہ ’’قومی زبان‘‘ باباے اردو مولوی عبدالحق کے حوالے سے
₨700.00
تحقیق و ترتیب: میر حسین علی امام
اشاعتِ اوّل: ۲۰۲۲ء
قیمت: ۷۰۰ روپے
جناب میر حسین علی امام اپنے قول کے سچے اور دھن کے پکے ہیں۔ بابائے اُردو پر اپنی چوتھی معیاری و تحقیقی کتاب لے کر آئے ہیں جسے انجمن فخر سے شائع کررہی ہے۔ یہ کتاب ان کی چارسال کی محنتِ شاقہ کا نتیجہ ہے۔ ’’قومی زبان‘‘ کا یہ اشاریہ بابائے اُردو مولوی عبدالحق کے حوالے سے بنایا گیا ہے جس میں مولوی صاحب پر’’ قومی زبان‘‘ میں شائع شدہ مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔ اس اشاریے میں تمام مضامین عہد وار اور مضمون نگاروں کی ترتیب اور موضوعاتی بنیادوں پر جمع کیے گئے ہیں۔ اس اشاریے کی مدد سے طلبہ اور تحقیق کرنے والوں کو بہت مدد ملے گی۔
Category: کتابیں
Reviews
There are no reviews yet.