رکنیت سازی

انجمن ترقی اردو  پاکستان کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے ذیل میں دیا گیا بٹن دبا کر رکنیت سازی فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے اور اسے پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ انجمن کے دفتر میں تشریف لاکر جمع کروایئے۔ رکنیت کی رقم رکنیت کے اعتبار سے وصول کی جائے گی۔

اگر رکنیت فارم بذریعہ ڈاک ارسال کرنا چاہیں تو فارم، دستاویزات اور رکنیت کی رقم (بصورت چیک) انجمن کے پتے پر بذریعہ رجسٹری ارسال فرمایئے۔

Shopping cart
Sign in

No account yet?

Start typing to see products you are looking for.
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account